کاشف احمد نور
ملٹری اکاؤنٹنٹ جنرل

رابطہ نمبر. 9270709 51 (92‏)‏

ہمارے متعلق

پی ایم اے ڈی کا تاریخی پس منظر

پاکستان ملٹری اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ (پی ایم اے ڈی) وزارت دفاع کا ملحقہ ادارہ ہے۔ 1858 میں ہندوستانی انتظامیہ کے ایسٹ انڈیا کمپنی سے تاج برطانیہ کو منتقلی کے تسلسل میں، 1861 میں امپیریل ملٹری اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ قائم کیا گیا۔ اس وقت سے ادارہ مسلح افواج کو ادائیگیوں کے لیے اتھارٹی کا کام کر رہا ہے۔

‏‍ ‍‌‎ء1947 میں جب پاکستان قائم ہوا تو اس ادارے کو پاکستان ملٹری اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ میں تبدیل کر دیا گیا۔