اطلاع برائے ملٹری پنشنرز
معززپنشنرزآپکومطلع کیاجاتاہےکہ پنشن کی بینک منتقلی لازمی ہےاس لیےفوری طور
پراپنی پنشن بینک منتقل کرلیں۔کسی بھی بینک میں اپنااکاؤنٹ کھلوائیں۔آپشن فارم
(DCS Form) بنک اورڈاک خانہ سےتصدیق verifyکروائیں۔یہی فارم پنشن ُبک
اورپی پی اوفائل کےساتھ سی۔ایم۔اےپنشن CMA (Pension) لاہورکو
ارسال کردیں۔مہینےکی 20تاریخ تک فارم اورپنشن ُبک وصول ہونےکی صورت میں
آپ کی پنشن اسی مہینےبنک میں منتقل کردی جائےگی۔
آپشن فارم د ئیےہوئےلنک سےڈاؤنلوڈDOWNLOAD
کرسکتےہیں اورپنشن بنک منتقلی کاآسان اورتفصیلی طریقہ
کاراس وڈیولنک میں موجودہے۔ Video Link
منجانب کنٹرولر ملٹری اکاؤنٹس پنشن لاہور کینٹ
ٹیلیفون:
99220386- 042 & 99220371 - 042
فوکل پرسن:
7963996- 0306
Controller Military Accounts CMA (P)
Controller Military Accounts (Pensions) mainly deals with
JCOs / Soldiers and Civilian Paid out of Defence estimates
for Grant of Retriing and Family Pension. Payment of
Commutation. The Office of the CMA (P) Lahore performs
three main functions with regards to Army Pensioners
JCOs /Soldiers and Civilian paid out of defence estimates.
Address:
Controller Military Accounts (Pensions) CMA Complex
(Near Sher Pao Bridge) Lahore Cantt
Contact: +92 42 99220364
Dedicated Land Line For DCS Complaints 042-99220386
Email: cmap@pmad.gov.pk