پاکستان ملٹری اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ



English
وحید احمد
ملٹری اکاؤنٹنٹ جنرل

رابطہ نمبر. 9270709 51 (92‏)‏



اہم افعال

  • ڈیفنس سروسز کا حساب داری نظام چلانا۔
  • ڈیفنس سروسز کے تخمینوں میں سے کمیشنڈ افسران، جے سی اوز/او آرز اور سول ملازمین کو تنخواہوں اور الاؤنسز کی ادائیگی۔
  • مقامی اور درآمدشدہ سٹورز کی مالی ادائیگی اور محاسبہ۔
  • ڈیفنس سروسز کے تعمیراتی کام سے متعلقہ مالی ادائیگی اور محاسبہ۔
  • داخلی محاسبہ۔
  • ڈیفنس سروسز کی وصولیوں اور اخراجات کی تالیف۔
  • تخصیصی کھاتوں کی تیاری۔
  • ریلوے اور پی آئی اے کے دفاع سے متعلقہ کلیمز کی ادائیگی۔

پی ایم اے ڈی دوہرا کام یعنی حسابداری کے ساتھ ساتھ داخلی محاسبہ کا کام بھی سرانجام دے رہا ہے۔